Skip to product information
1 of 1

Hayat Dawakhana

Arq Akseer e Jigar-عرق اکسیر جگر

Arq Akseer e Jigar-عرق اکسیر جگر

Quantity
Regular price Rs.430.00
Regular price Sale price Rs.430.00
Sale Sold out

Benefits:

  • An excellent remedy for constipation and gas.
  • Reduces obesity and bloated abdomen.
  • Purifies the blood.
  • Improves liver function.
  • Highly beneficial for diabetes and hemorrhoid patients.

: فوائد

قبض اور گیس کیلئے اکسیر ہے۔

موٹاپا، بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرتا ہے۔

مصفی خون ہے۔

جگر کے افعال کو درست کرتا ہے۔

ذیابطیس اوربواسیر کے مریضوں کیلئے نہایت مفید ہے۔

Ingredients:

Ext. Citrullus Colocynthic, Chichorium Intybus, Solanum Nigrum, Cassia Augustifolla, Blackcumin, Salt, Aloe, Pimpinella Anisum

  : خوراک و استعمال

بچوں کے لیے : ایک چمچ صبح شام کھانے کے بعد

بڑوں کے لیے : دو چمچ صبح شام کھانے کے بعد

استعمال سے پہلے اچھی طرح ہلا لیں۔

: نوٹ

ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ بچوں کی پہنچ سے دو رکھیں۔ استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں۔ بوتل کا ڈھکن کھولنے کے بعد ایک ماہ کے اندر استعمال کریں۔

عورتوں، مردوں اور بچوں کیلئے یکساں مفید ہے۔

View full details