Skip to product information
1 of 1

Hayat Dawakhana

Syrup Akseer e Jigar-شربت اکسیر جگر

Syrup Akseer e Jigar-شربت اکسیر جگر

Quantity
Regular price Rs.1,150.00
Regular price Sale price Rs.1,150.00
Sale Sold out

Benefits:

  • Improves liver function and increases blood production.
  • Enhances red blood cell count.
  • Eliminates facial paleness, giving a fresh and vibrant look.
  • Relieves general physical weakness.
  • Stimulates appetite.
  • Aids in proper digestion and assimilation of food.
  • Beneficial for a weak liver and stomach.
  • Energizes the body, enhances facial complexion, and boosts vitality.
  • Strengthens the stomach and intestines by improving liver functions.

: فوائد

جگر کی اصلاح کر کے خون کی پیدائش بڑھاتا ہے۔

خون میں سرخ ذرات کا اضافہ کرتا ہے۔

چہرے کی زردی کو ختم کر کے چہرے کو شاداب بناتا ہے۔

عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے۔

بھوک لگاتا ہے۔

غزا کو اچھی طرح ہضم کر کے جزو بدن بناتا ہے۔

ضعف جگر و معدہ کیلئے مفید ہے۔

جسم کو چست اور طاقتور بناکر چہرے کی رنگت نکھارتا ہے۔

جگر کے افعال کو درست کرتے ہوے معدہ اور انتڑیوں کو قوت بخشتا ہے۔

: مقدار خوراک

بڑوں کے لئے: تین بڑے چمچ گرم پانی میں حل کر کے دن میں تین مرتبہ پئیں۔

بچوں کے لئے: ایک چھوٹا چمچ گرم پانی میں حل کر کے دن میں دو مرتبہ پلائیں۔ یا معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔

: نوٹ

گرمی یا دھوپ کی شدت سے اکسیر جگر کے رنگ میں تبدیلی آجاتی ہے جس سے دوا کا اثر ختم نہیں ہوتا۔

: احتیاط

دوا کو ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ گرمی اور دھوپ کی شدت سے محفوظ رکھیں۔ تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ آرام نہ آنے کی صورت میں اپنے معالج سے مشورہ کریں۔

View full details