Skip to product information
1 of 1

Hayat Dawakhana

Syrup Mufeed e Naswan - شربت مفید نسواں

Syrup Mufeed e Naswan - شربت مفید نسواں

Quantity
Regular price Rs.680.00
Regular price Sale price Rs.680.00
Sale Sold out

Benefits:

  • Highly effective for irregular periods, painful menstruation, uterine weakness, and uterine inflammation.
  • Treats scanty menstruation and various uterine diseases.

: فوائد

بے قاعدگی ایام، حیض کا درد سے آنا،کمزوری رحم۔ورم رحم،حیض کی کمی،رحم کی جملہ بیماریوں کیلئے بے حد مفید ہے۔

: اجزاء

مجیٹھ، سوئے، اجوائن دیسی، تخم سن، میتھرے، کپاس ڈوڈی، بندال ڈوڈہ، زعفران۔

: نوٹ

گائے اور بکری کا دودھ نیم گرم اور کجھور کا استعمال زیادہ کریں۔

ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ بچوں کی پہنچ سے دو رکھیں۔ استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں۔ بوتل کا ڈھکن کھولنے کے بعد ایک ماہ کے اندر استعمال کریں۔

View full details