Welcome to our store

Hayat Dawakhana

Aab e Shifa

Aab e Shifa

Rs.1150.00
Rs.1150.00
Tax included.
Quantity

Benefits:

Aab e Shifa is a powerful herbal liquid designed to restore and protect the stomach and liver. It offers exceptional support for hepatitis patients and helps maintain healthy cholesterol levels. Those struggling with uric acid or obesity can benefit from its detoxifying and metabolism-boosting effects.

This remedy relieves chronic constipation and supports ulcer healing, while purging harmful toxins from the system. It also helps prevent kidney and gallbladder stone formation and protects the body from cancer-causing elements.

By energizing the system, Aab e Shifa keeps the body active and supports heart health. It aids in clearing blocked arteries and ensures that digestive and liver functions remain in proper working condition with regular use.

: فوائد

معدہ اور جگر کے لئے اکسیر دوا ہے۔

ہیپاٹائیٹس کیلئے حیرت انگیز فوائد ہیں۔

کولیسٹرول لیول کو نارمل کرتا ہے۔

یورک ایسڈ کے مریضوں کیلئے کمال ہے۔

موٹاپے کے مریضوں کیلئے بے مثال ہے۔

قبض کو ہمیشہ کیلئے ختم کرتا ہے۔

السر کے مریضوں کیلئے بہترین ہے۔

جسم سے فاسد مادے جڑ سے ختم کرتا ہے۔

باڈی کو سٹون کی پیداوار سے بچاتا ہے۔

کینسر کے جراثیم سے محفوظ رکھتا ہے۔

جسم کو توانا اور چست رکھتا ہے،

دل کے امراض میں بہت مفید ہے۔

بند شریانوں کو کھولنے میں بہترین کام سرانجام دیتا ہے۔

کچھ عرصہ مسلسل استعمال سے معدہ اور جگر کے تمام افعال اکٹو رہتے ہیں۔

: اجزاء

آب لیموں، فلفل سیاہ، فلفل دراز، قلمی شورہ، نوشادرٹھیکری، ہلیلہ سیاہ، آملہ، ہلیلہ زرد، افستتین، برگ سداب، زیرہ سفید، ریوند چینی، ثنا مکی، جوکھار، تخم قاتلہ صغیر۔

: طریقہ استعمال

معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔

: نوٹ

ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ بچوں کی پہنچ سے دو رکھیں۔ استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں۔ بوتل کا ڈھکن کھولنے کے بعد ایک ماہ کے اندر استعمال کریں۔

عورتوں، مردوں اور بچوں کیلئے یکساں مفید ہے۔