Welcome to our store

Hayat Dawakhana

Hayat Jawarish Muqawwi Maida

Hayat Jawarish Muqawwi Maida

Rs.1100.00
Rs.1100.00
Tax included.
Quantity

Benefits:

  • An exceptional gift for women, men, elders, and children.
  • Improves stomach health and increases appetite.
  • Eliminates chronic constipation.
  • Treats chronic colds, mucus, and cough caused by stomach issues.
  • Beneficial for all types of hemorrhoids.
  • Helps with liver disorders.

: فوائد

عورتوں،مردوں،بوڑھوں اور بچوں کیلیے بے مثال تحفہ ہے۔

معدے کو درست کر کے بھوک بڑھاتی ہے۔

دائمی قبض کو ختم کرتی ہے۔

معدے کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہونے والے دائمی نزلہ زکام، ریشہ و کیرا کو ختم کرتی ہے۔

ہر قسم کی بواسیر کیلئے مفید ہے۔

جگر کی خرابیوں میں مفید ہے۔

: اجزاء

کلونجی، اجوائن دیسی، بادیاں، کچور، سنامکی، زیرہ سفید، فلفل سیاہ، فلفل دراز، چہار نمک، پودینہ خشک، کشتہ فولاد، پوست ہلیلہ زرد، پوست ہلیلہ کابلی، پوست ہلیلہ سیاہ