Welcome to our store
Hayat Dawakhana
سفوف السرین اور شربت شفاء معدہ سینے کی جلن،انتڑیوں کی سوزش ختم کرتےہیں۔
معدے کی تیزابیت، منہ کے چھالے ختم کرتے ہیں ہے۔
پرانے سے پرانا السر ختم کرتے ہیں۔ سینے کی جلن،انتڑیوں کی سوزش ختم کرتےہیں۔
معدے کی تیزابیت، منہ کے چھالے ختم کرتے ہیں۔
تبخیر معدہ، دائمی قبض، بے چینی اور پیٹ درد کے لئے مفید ہیں۔
دونوں کا اکٹھا استعمال، معدے کے تمام مسائل کا مکمل اور مستقل حل
صبح شام ایک ایک چمچ، سفوف السرین کھانے سے پہلے، جبکہ شربت شفاء معدہ کھانے کے بعد استعمال کریں۔
پرہیز: تیل والی اشیاء اور بادی اشیاء
آرام نہ آنے کی صورت میں معالج سے رجوع کریں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ بچوں کی پہنچ سے دو رکھیں۔ استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں۔ بوتل کا ڈھکن کھولنے کے بعد ایک ماہ کے اندر استعمال کریں۔
Pair text with an image to focus on your chosen product, collection, or blog post. Add details on availability, style, or even provide a review.