Welcome to our store

Hayat Dawakhana

Syrup Ural

Syrup Ural

Rs.490.00
Rs.490.00
Tax included.
Quantity

Benefits:

  • Useful for urinary retention and intermittent urination.
  • Helps in the elimination of uric acid.
  • Effective for kidney, bladder, and liver disorders.

: فوائد

پیشاب کی بندش اور رُک رُک کر آنے میں مفید ہے۔

یورک ایسڈ کے اخراج میں مدد دیتا ہے۔

گردہ مثانہ اور جگر کے امراض میں مؤثر ہے۔

: اجزاء

قلمی شورہ، جوکھار، تخم کاسنی، برگ مکو، مکودانہ، پریزرویٹومیتھائل پیرابن، پریزرویٹووپائل پیرابن

  : خوراک و استعمال

بچوں کے لیے   : ایک چمچ صبح شام کھانے کے بعد

بڑوں کے لیے   : دو چمچ صبح شام کھانے کے بعد

استعمال سے پہلے اچھی طرح ہلا لیں۔

: نوٹ

ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ بچوں کی پہنچ سے دو رکھیں۔ استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں۔ بوتل کا ڈھکن کھولنے کے بعد ایک ماہ کے اندر استعمال کریں۔

عورتوں، مردوں اور بچوں کیلئے یکساں مفید ہے۔