Hayat Dawakhana
Hayat Safoof Thandak Khas + Hayat Sharbat Bazoori Special Naqra
Hayat Safoof Thandak Khas + Hayat Sharbat Bazoori Special Naqra
Benefits:
Hayat Safoof Thandak Khaas eliminates heat and infections of the liver and bladder.
It calms the heart by relieving anxiety and restlessness.
Purifies the blood and is beneficial in bleeding hemorrhoids.
Removes blemishes, spots, and facial pigmentation.
Eliminates dark circles around the eyes and brings a youthful glow to the cheeks.
Meanwhile, Hayat Sharbat Bazoori Special Naqra cleanses the liver, kidneys, and gallbladder.
Treats urinary tract infections, reduces heat, and keeps the body hydrated.
Relieves burning and obstruction in urination.
Facilitates the removal of toxins from the body, quenches thirst.
Made from natural herbs, completely free of side effects.
: فوائد
حیات سفوف ٹھنڈک خاص جگر، مثانے کی گرمی اور انفیکشن کو ختم کرتا ہے۔ دل کی گھبراہٹ اور بے چینی ختم کر کے دل کو تسکین پہنچاتا ہے۔ خون صاف کرتا ہے۔ خونی بواسیرمیں مفید ہے۔ چھائیاں،داغ دھبے ختم کرتا ہے۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو ختم کر کے گالوں پر شباب لاتا ہے۔
جبکہ حیات شربت بزوری سپیشل نقرہ جگر، گردے اور پِتّہ کو صاف کرتا ہے۔ پیشاب کی نالی کے انفیکشن کا علاج کرتا ہے۔ گرمی کی شدت کو کم کرتا ہے اور جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔پیشاب کی جلن اور رکاوٹ کو دور کرتا ہے۔ جسم سے فاسد مادوں کا اخراج آسان بناتا ہے۔ پیاس بجھاتا ہے۔قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار، بغیر کسی مضر اثرات کے۔
مردوں اور عورتوں کے لیے یکساں مفید ہے
: طریقہ استعمال
سفوف ٹھنڈک خاص صبح شام ایک چمچ ہمراہ پانی استعمال کریں۔ اسکے ساتھ شربت بزوری ایک گلاس پانی میں حسب ذائقہ حل کر کے شربت بنا کار استعمال کریں۔
نوٹ : ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔
Couldn't load pickup availability
Share

All Products
-
Syrup Mushk Marwaridi - شربت مشک مرواریدی
Regular price Rs.5,500.00Regular priceUnit price / per -
Syrup Maqwi Khas Amber Kasturi - شربت مقوی خاص عنبر کستوری
Regular price Rs.1,480.00Regular priceUnit price / per -
Syrup Maqwi Khas Jawahardar - شربت مقوی خاص جواہردار
Regular price Rs.1,280.00Regular priceUnit price / per -
Syrup Maqwi Khas Special Zafran - شربت مقوی خاص اسپیشل زعفران
Regular price From Rs.440.00Regular priceUnit price / per