Skip to product information
1 of 1

Hayat Dawakhana

Syrup Muqawwi Khas Jawahardar

Syrup Muqawwi Khas Jawahardar

Quantity
Regular price Rs.1,280.00
Regular price Sale price Rs.1,280.00
Sale Sold out

Product Description:

Syrup Muqawwi Khas Jawahardar is a botanical, nutritional, invigorating, and strengthening compound designed to support overall health and health care needs. It helps restore natural functions by providing essential nutritional elements such as vitamins, acting as a natural supplement for those experiencing fatigue or weakness. This powerful formula also aids in increasing blood production and delivers strength to the entire body. Enriched with ingredients that naturally support stamina and endurance, it works synergistically with compounds like creatine to boost energy and vitality.

: فوائد

یہ ایک نباتاتی غزائی مفرح و مقوی مرکب ہے۔

جسم کو ضروری غزائی اجزاء فراہم کرتے ہوئے طبعی افعال کو بحال کرنے میں معاون ہے۔

یہ خون کی پیداوار کو بڑھاتے ہوئے تمام جسم کو قوت فراہم کرتا ہے۔

: اجزاء

 ابریشم، اذخرمکی، اشنہ، الائچی کلاں، انیسون رومی، برگِ تلسی، برادہ صندل سفید، بالچھڑ، طباشیر، بہمن سرخ، پوست پستہ، ترنج، درونج عقربی، زرنباد، شقاقل مصری، عود یندی، کشنیز خشک، گلِ سرخ، گلِ گاؤزبان، تج، ناگرموتھا، لونگ، بوزیدان، تیزپات، دارچینی، برگ گاؤزبان، باردنجبویہ، زعفران، عنبر مرکب خاص، اجزائے مٹھاس و تحفظ۔

: عمومی خوراک

دو چائے کے چمچ دن میں دو مرتبہ ترجیحاً کھانے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

: نوٹ

ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ بچوں کی پہنچ سے دو رکھیں۔ استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں۔ بوتل کا ڈھکن کھولنے کے بعد ایک ماہ کے اندر استعمال کریں۔

مردوں اور عورتوں کیلئے یکساں مفید ہے۔

View full details