Skip to product information
1 of 1

Hayat Dawakhana

Safoof Hayat Special

Safoof Hayat Special

Weight
Regular price Rs.750.00
Regular price Sale price Rs.750.00
Sale Sold out

Benefits:

  • Corrects the functions of the stomach and liver.
  • Reduces liver heat and provides relief.
  • Improves the digestive system.
  • Eliminates acidity.
  • Relieves constipation.
  • Increases appetite.
  • Removes heartburn.
  • Activates all parts of the body.

: فوائد

معدہ اور جگر کے افعال کو درست کرتا ہے۔

جگر کی حدت کو کم کر کے راحت بخشتا ہے۔

نضام انہضام کو ٹھیک کرتا ہے۔

تیزابیت کو ختم کرتا ہے۔

قبض کو ختم کرتا ہے۔

بھوک کو بڑھاتا ہے۔

سینہ کی جلن کو ختم کرتا ہے۔

جسم کے تمام اعضاء کو ایکٹو کرتا ہے۔

: اجزاء

ہلیلہ، بلیلہ، آملہ،  زیرہ سفید، پودینہ خشک، کلونجی، سنامکی، گل گاؤزبان، سونف، مصطلگی رومی، گل سرخ، تیزپات، قلمی شورا، زنجبیل، نمک سیاہ، الائچی کلاں

 

طریقہ استعمال: ایک چمچ صبح، ایک چمچ شام ہمراہ پانی۔

 نوٹ: اس کے ساتھ عرق کلونجی کا استعمال بہت مفید ہے۔ بلڈ پریشر کے مریض بھی استمال کر سکتے ہیں۔ آرام نہ آنے کی صورت میں معالج سے رجوع کریں۔

View full details