Skip to product information
1 of 1

Hayat Dawakhana

Syrup Nijat e Motapa – شربت نجات موٹاپا

Syrup Nijat e Motapa – شربت نجات موٹاپا

Quantity
Regular price Rs.490.00
Regular price Sale price Rs.490.00
Sale Sold out

Benefits:

  • Sharbat Najat Motapa made from pure herbal extracts, helps reduce obesity, bringing back sagging areas of the body and shrinking an enlarged belly.
  • It slims the waist and easily eliminates excess fat from the hips and other parts of the body.
  • It is an excellent remedy for women to reduce the enlarged and sagging belly after childbirth.
  • Sharbat Najat Motapa improves digestion.
  • Along with weight loss, it permanently cures constipation.
  • It normalizes blood pressure.
  • Eliminates cholesterol.
  • Reduces obesity without harming the stomach in a gentle and natural way.
  • Say goodbye to an awkward and unshapely body.
  • Achieve feminine beauty and a perfect figure.

: فوائد

خالص ہربل اجزاء کے ایکسٹریکٹس سے تیار  شدہ شربت نجات موٹاپا، آپ کے بڑھے ہوئے پیٹ جسم کے وہ حصے جو لٹک جاتے ہیں، انہیں واپس لاتا ہے۔

کمر کو پتلا کرتا ہے کولہوں اور جسم کے دوسرے حصوں سے فاضل چربی باآسانی ختم کرتا ہے۔

 خواتین میں بچوں کی پیدائش کے بعد بڑھے ہوئے اور لٹکے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لیے بہترین دوا ہے۔

شربت نجات موٹاپا آپکا ہاضمہ درست کرتا ہے۔

وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ قبض کی شکائت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے۔

بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے۔

کو لیسٹرول کو ختم کرتا ہے۔

معدہ کو نقصان پہنچائے بغیر موٹاپے کو غیر محسوس طریقے سے ختم کرتا ہے۔ 

بے ڈھنگے اور بے ڈول جسم سے جان چھڑائیں۔

نسوانی حسن اور خوبصورت فگر پائیں۔

: اجزاء

ہلیلہ زرد، ہلیلہ سیاہ، زیرہ سفید، برگ سناء، برگ سداب، ناخواہ، کلونجی، لک مغسول، تلسی، مرزنجوش، ناگر موتھا، افتیمون، زنجبیل، پودینہ، گل سرخ ایرانی، جوہر چکوترہ، زیتون، شخم خنظل، برگ لیموں، مکو دانہ، بالچھڑ، کاسنی، گل مدار، دارچینی، جل نیم

: خوراک

دو چمچ صبح و شام آدھا گلاس پانی میں ڈال کر استعمال کریں۔

: پرہیز

کیک، بسکٹ، مٹھائی، چاول، بڑا گوشت، چکن، نشاستہ دار چیزیں، ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز کریں۔

: نوٹ

ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ بچوں کی پہنچ سے دو رکھیں۔ استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں۔ بوتل کا ڈھکن کھولنے کے بعد ایک ماہ کے اندر استعمال کریں۔

حاملہ عورتیں ہر گز استعمال نہ کریں

 

View full details